محکمۂ اطلاعات کے سینئر ڈپٹی ڈائریکٹرز سید محمد حسن نقوی اور طارق امام کی ڈائریکٹر گریڈ 19 میں ترقی
کراچی(نمایندہ ٹیلنٹ) صوبائی سلیکشن بورڈ-2 کی سفارشات پر اور مجاز اتھارٹی/ وزیر اعلیٰ سندھ کی منظوری سے محکمۂ اطلاعات سندھ کے دو سینئر افسران کو ڈپٹی ڈائریکٹر گریڈ-18 سے ڈائریکٹر گریڈ-19 میں فوری طور پر ترقی دے دی گئی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں