سہ ماہی ”خبرنامہ امروہہ“ کا اجرا
کراچی (نمایندہ ٹیلنٹ) انجمن
سادات امروہہ (رجسٹرڈ) پاكستان کے زیر اہتمام شایع ہونے والا سہ ماہی جریدہ
”خبرنامہ امروہہ“ معروف کالم نگار قمر عباس نقوی کی ادارت میں مخصوص روایتی
انداز میں شایع ہو چکا ہے۔ قارئین اس شمارہ
کی کاپی مرکز سادات امروہہ ، بلاک 13 فیڈرل بی ایریا سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ زیر نظر
تصویر میں شعبہ نشر و اشاعت کے مشیر جناب جمیل حسن تقوی اور سیکرٹری جناب قمر عباس
صدر انجمن جناب حیدر عباس کو نئے سال کا پہلا شمارہ پیش کر رہے ہیں ۔
کوئی تبصرے نہیں