شبنم گل کی خدمات کا اعتراف
سندھی اور اردو کی معروف افسانہ نگار ، شاعر اور ایکسپریس اردو کی کالم نویس محترمہ شبنم گل کو ان کی شاندار ادبی خدمات کے اعتراف میں سولہویں پاکستان ایکسپو انٹرنیشنل بک فیئر کے موقع پر ،
پاکستان پلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسیشن
نے ایوارڈ سے نوازا ہے ۔ انہوں نے مشہور مزاح نگار اور ادیب انور مقصود سے ایوارڈ وصول
کیا ۔ اس موقعے پر ثقافت و تعلیم کے وزیر جناب
سید سردار علی شاہ بھی موجود تھے ۔ محترمہ شبنم گل سندھی لینگویج اتھارٹی کی سیکریٹری
ہیں اور مختلف موضوعات پر ان کی 15 کتابیں
شایع ہوچکی ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں
Please do not enter any spam link in the comment box.